چیف جسٹس کا لاہور کے 7 سول ججز کے خلاف تحقیقات کا حکم

Hits: 0

سپریم کورٹ نے سرکاری خزانے سے لاکھوں روپے نکلوانے سے متعلق کیس میں لاہور ضلع کے 7 سول ججز کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سرکاری خزانے سے لاکھوں روپے نکلوانے سے متعلق کیس کی سماعت کی،دورانِ سماعت چیف جسٹس نے لاہور ضلع کے 7 سول ججز کے خلاف تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ معاملہ لاہورہائی کورٹ کو بھجوارہے ہیں، اگر ججز نے رقم خورد برد کی ہے تو ہائی کورٹ تحیققات کرے گی، چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کو تحقیقات کر کے ذمہ دار ججز کے خلاف کاروائی کرنے کی ہدایت بھی کی۔

The post چیف جسٹس کا لاہور کے 7 سول ججز کے خلاف تحقیقات کا حکم appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş