پیرس حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

Hits: 0

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہفتے کی رات ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش گروہ نے قبول کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پیرس میں ہفتے کی رات ایک مسلح شخص نے دی لے اوپیرا اسکوائر پر ایک شخص کو چھرا گھونپ کر ہلاک کر دیا۔ اس حملے میں آٹھ دیگر افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ فرانسیسی پولیس اہلکاروں نے حملہ آور کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

دو ہزار پندرہ سے اب تک فرانس میں کئی دہشت گردانہ حملے ہو چکے ہیں جن میں دو سو دس سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں اور ان حملوں کی ذمہ داری بھی داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی ہے۔

یہ حملے ایسی حالت میں ہو رہے ہیں کہ فرانس نے، شام میں دہشت گردوں کی مدد و حمایت کرنے سے کوئی گریز نہیں کیا ہے۔

واضح رہے کہ داعش گروہ میں شامل یورپی شہریوں کی وطن واپسی کے بعد یورپی ملکوں میں دہشت گردانہ حملوں کا کافی خطرہ بڑھ گیا ہے

The post پیرس حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş