پوپ فرانسس نے آرچ بشپ جوزف کوٹس کو کارڈینل مقرر کر دیا

پاپائے اعظم فرانسس نے آرچ بشپ جوزف کوٹس کو کارڈینل مقرر کر دیا۔

ویٹی کن میں اتوار کے روز دعا کے بعد پاپائے اعظم نے ویٹی کن اسکوائر میں جمع ایمانداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ 29 جون کو 14نئے کارڈینلز کا تقرر کریں گئے جن میں پاکستان سے آرچ بشپ جوزف کوٹس بھی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ عراق، جاپان، پیرو، مڈغاسکر جبکہ ویٹی کن کے مختلف شعبہ جات سے 4 بشپ بھی شامل پیں۔

واضح رہے کہ کارڈینل جوزف کارڈیرو کی وفات (1994)کے بعد یہ دوسرے آرچ بشپ ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ نئے منتخب ہونے والے 14کارڈینلز میں سے 11 افراد 80برس سے کم عمر کے ہیں اور وقت آنے پر یہ پاپائے اعظم کے انتخاب میں حصہ لے سکتے ہیں۔
کارڈینلز کی اب کُل تعداد 125ہو گئی ہے۔ ان میں سے 59پاپائے اعظم فرانسس نے، 47پاپائے اعظم بینڈکٹ نے اور 19 پاپائے اعظم مقدس جان پال دوم کے مقرر کردہ ہیں۔

The post پوپ فرانسس نے آرچ بشپ جوزف کوٹس کو کارڈینل مقرر کر دیا appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş - Redwin güncel giriş - jojobet masaüstü -
retrobet.live
-

megabahis.club

-

Sultanbet giriş