پوٹن اور نیتن یا ہومیں ٹیلی فونک گفتگو،ایران بارے بات چیت

Hits: 2

روسی صدر پوٹن اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یا ہو میں ہونیوالی ٹیلی فونک گفتگو میں ایرانی جوہری پروگرام بارے بات چیت کی گئی،شام سمیت مشرق وسطیٰ میں درپیش حالیہ پیش رفت کے بارے میں بھی مشاورت کی گئی۔روس کے صدارتی پیلس کے پریس مرکز سے جاری بیان کے مطابق مذاکرات میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے ایران کے جوہری ہتھیار بنانے میں مصروف عمل ہونے کے بارے میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے سے متعلق دعوئوں پر بھی بات کی گئی ۔رہنمائوں نے ایران کے جوہری پروگرام کا جائزہ لیا۔

مذاکرات میں اس بات کی تصدیق کی گئی کہ روس بین الاقوامی استحکام اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے نہایت اہمیت کے حامل وسیع مشترکہ عملی سمجھوتے کے ساتھ وابستہ ہے ۔مذاکرات میں شام سمیت مشرق وسطیٰ میں درپیش حالیہ پیش رفت بارے بھی مشاورت کی گئی۔

The post پوٹن اور نیتن یا ہومیں ٹیلی فونک گفتگو،ایران بارے بات چیت appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş