پاک افغان بارڈر پر فائرنگ سے 1 سیکیورٹی اہلکار شہید؛ 3 دہشت گرد ہلاک

Hits: 8

پاک افغان بارڈر پر شدت پسندوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان شہید ہوگیا جبکہ جوابی کارروائی میں3 شدت پسند مارے گئے۔

مہمند ایجنسی کے حکام کے مطابق گزشتہ روز سرحد پار افغانستان سے مہمند ایجنسی کے علاقہ شیخ بابا صافی میں پاکستانی سیکیورٹی فورسزکی ایک چوکی پر نامعلوم شدت پسندوں نے فائرنگ کی۔

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سرحد پار فائرنگ سے سیکیورٹی فو رسز کا ایک جوان فرمان اللہ شہید ہوگیا، فورسز کی جوابی فائرنگ سے 3شدت پسند مارے گئے جبکہ باقی پسپا ہونے پر مجبور ہوگئے۔

The post پاک افغان بارڈر پر فائرنگ سے 1 سیکیورٹی اہلکار شہید؛ 3 دہشت گرد ہلاک appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş