پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا کے 70 علما کا فتویٰ؛ خودکش حملے غیر اسلامی قرار

Hits: 0

انڈونیشیا میں منعقدہ کانفرنس میں 3مسلمان ملکوں کے جید علما نے مشترکہ طور پر فتویٰ دیتے ہوئے خودکش حملوں کو بنیادی اسلامی ضوابط کیخلاف قرار دیا ہے۔

انڈونیشیا کے مغربی جاوا کے شہر بوگور میں ہونے والی علماء کی اس خصوصی نشست کا افتتاح میزبان ملک انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودو نے کیا۔ انھوں نے کانفرنس کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسلمان معاشروں میں علمائے دین کے کردار کو فروغ دینے کی کوشش ہے، اس کانفرنس کا ایک بڑا مقصد افغانستان میں سخت عقیدے کے عسکریت پسندوں کو دین کے ذریعے امن کی جانب راغب کرنا بھی خیال کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کانفرنس میں شریک 70 علماء کا تعلق افغانستان، پاکستان اور انڈونیشیا سے تھا۔

The post پاکستان، افغانستان اور انڈونیشیا کے 70 علما کا فتویٰ؛ خودکش حملے غیر اسلامی قرار appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş