پانچ فلسطینی خاندانوں کو فوجی مشقوں کے بہانے گھروں سے بے دخل کردیا

Hits: 4

اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے علاقے خربت خمسہ الفوکا میں موجود 5 فلسطینی خاندانوں کو فوجی مشقوں کے بہانے ان کے گھروں سے بے دخل کردیا۔

مقامی سماجی کارکن عارف دراغمہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد کو ان کے ٹینٹوں سے نکال کر کئی کلومیٹر دور چھوڑ دیا، اس سے پہلے بھی اسرائیلی فوج نے یکم مئی اور 24 اپریل کو ان فلسطینیوں کو اپنے گھروں کو خالی کرنے کا حکم دیا تھا۔

The post پانچ فلسطینی خاندانوں کو فوجی مشقوں کے بہانے گھروں سے بے دخل کردیا appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş