ٹرمپ کا جھوٹ پوری دنیا کے لئے خطرناک

Hits: 6

اسکائی نیوز ٹی وی نے امریکی صدر ٹرمپ کے جھوٹ کو پوری دنیا کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

اسکائی نیوز ٹی وی نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے جھوٹے دعوے اور پھر اس سلسلے میں عالمی برادری کی جانب سے اختیار کی جانے والی خاموشی پوری دنیا کے لئے خطرہ شمار ہوتی ہے۔

اس نیوز چینل کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ اس بات کے دعویدار ہیں کہ وہ حقائق بیان کرتے ہیں جبکہ عمل میں وہ اس کے برخلاف انجام دیتے ہیں۔

اسکائی نیوز کا کہنا ہے کہ آزاد دنیا کے دعویدار ملک کے صدر کی جانب سے جھوٹے بیانات دنیا کے لئے بڑا خطرہ ہیں۔

اس ٹی وی چینل سے اسی طرح ایک رپورٹ دی ہے کہ ایک امریکی نامہ نگار نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ، اقتدار میں آنے کے بعد سے چار سو اٹھاون دنوں میں اب تک ایک ہزار چار سو چھیاسی جھوٹے دعوے کر چکے ہیں۔

The post ٹرمپ کا جھوٹ پوری دنیا کے لئے خطرناک appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş