وزیردفاع خرم دستگیرکووزیرخارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

Hits: 0

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیردفاع خرم دستگیرکووزارت خارجہ کا بھی قلمدان سونپ دیا ہے۔

وزیردفاع خرم دستگیرکووزارت خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا ہے، اب وہ بیک وقت دو اہم ترین وزارتوں کے معاملات سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ نوازشریف کی وزارت عظمیٰ کے دوران وزارت خارجہ کا قلمدان ان ہی کے پاس تھا تاہم سرتاج عزیز مشیر اور طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی تھے، شاہد خاقان عباسی کے وزیر اعظم بننے کے بعد خواجہ آصف کویہ اہم وزارت سونپی گئی لیکن چند روزقبل انہیں بھی اقامہ کی بنیاد پرنااہل قراردے دیا گیا جس کے بعد یہ عہدہ خالی تھا۔

The post وزیردفاع خرم دستگیرکووزیرخارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş