نگراں وزیر اعظم کے لیے حتمی نام پر اتفاق ہوگیا، خورشید شاہ

Hits: 0

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے لیے حتمی نام پر اتفاق ہو گیا جب کہ نام کا اعلان 15 مئی کو ہو گا۔

خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نام میرے دل میں محفوظ ہے، میڈیا جتنا بھی کہے وقت سے پہلے نہیں بتاؤں گا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہاکہ نگران وزیر اعظم کیلیے 6ناموں پر غور کیا جن میں سے ایک پر اتفاق کر لیا گیا تاہم حتمی نام کا اعلان 15 مئی کو کیا جائے گا

The post نگراں وزیر اعظم کے لیے حتمی نام پر اتفاق ہوگیا، خورشید شاہ appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş