میری ٹائم سکیورٹی میں اضافے کیلیے مشترکہ عالمی کاوشوں کی ضرورت ہے،نیول چیف

Hits: 13

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ میری ٹائم سیکیورٹی کو مزید بڑھانے کے لیے مشترکہ عالمی کاوشوں کی ضرورت ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ایران میں منعقدہ انڈین اوشین نیول سمپوزیم اور کنکلیو آف چیفس میں شرکت کی۔ اس موقع پر نیول چیف نے اپنے خطاب میں شرکا کو پاکستان کے میری ٹائم نقطہ نظر سے آگاہ کیا جب کہ امیر البحر نے خطے کی میری ٹائم سیکیورٹی کے قیام میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی۔

خطاب میں نیول چیف کا کہنا تھا کہ میری ٹائم سکیورٹی کو مزید بڑھانے کے لیے مشترکہ عالمی کاوشوں کی ضرورت ہے، بحری اقتصادیات سے بھر پور مستفید ہونے کے لیے بحرِ ہند کے ساحلی ممالک کا اشتراک نہایت اہمیت کا حامل ہے۔

بعدازاں پاک بحریہ کے سربراہ نے ایران کے آرمی چیف اور عالمی بحری افواج کے سربراہان سے ملاقاتیں جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

The post میری ٹائم سکیورٹی میں اضافے کیلیے مشترکہ عالمی کاوشوں کی ضرورت ہے،نیول چیف appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş