ملکہ برطانیہ کی 92 ویں سالگرہ ، شاہی خاندان کے افراد کی شرکت

Hits: 1

ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم کی 92 ویں سالگرہ کے موقع پر لندن میں ہوئے کنسرٹ میں ملکہ سمیت شاہی خاندان کے افراد نے شرکت کی۔

کنسرٹ البرٹ ہال میں منعقد کیا گیا، ملکہ نے روایات کو توڑتے ہوئے ولی عہد شہزادہ چارلس سمیت اپنے خاندان کے ساتھ کنسرٹ میں شرکت کی۔ اس سے پہلے وہ اپنی سالگرہ محل میں اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ مناتی رہی ہیں۔

بانوے سالہ ملکہ دنیا کی معمر ترین اور سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی شخصیت بن گئی ہیں۔ وہ اکیس اپریل انیس سو چھبیس کو پیدا ہوئیں اور انیس سو باون میں ملکہ بنیں۔

The post ملکہ برطانیہ کی 92 ویں سالگرہ ، شاہی خاندان کے افراد کی شرکت appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş