لال بیگ ایک ہفتے تک خاتون کے کان میں پھرتا رہا

Hits: 0

امریکا میں ایک خاتون کے کان میں لال بیگ پہنچ گیا جو ایک ہفتے تک وہیں پھرتا رہا بعدازاں اسے نکالنے کے لیے ڈاکٹر کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں۔

ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کی 29 سالہ خاتون کو اچانک بائیں کان میں سرسراہٹ محسوس ہوئی تو انہوں نے کان کو تھوڑا زور سے دبا کر اسے رفع کرنے کی کوشش کی تاہم یہ بے چینی ختم نہ ہوئی اور وہ اس معاملے کے سبب پریشان ہوگئی۔

کیٹی ہولی نامی متاثرہ خاتون نے یہ معاملہ شوہر کے سامنے رکھا تو انہوں نے گھر میں چمٹی کی مدد سے لال بیگ کی دو ٹانگیں نکال لیں جسے دیکھ کر میاں بیوی حیرت زدہ رہ گئے اور خاتون کو فوری طور پر مقامی ڈاکٹر کے پاس جایا گیا۔

خاتون کا کہنا تھا کہ اسے مسلسل محسوس ہورہا تھا کہ کان میں لال بیگ گھوم رہا ہے تاہم ڈاکٹرز نے اس پر یقین نہ کیا اور درد کی دوا دے کر اسے گھر بھیج دیا، درد سے چھٹکارا نہ ملا تو کان کے ماہر ڈاکٹر سے چیک اپ کرایا تو معالج نے لال بیگ کا باقی دھڑ، سر اور ٹانگیں نکال لیں۔

The post لال بیگ ایک ہفتے تک خاتون کے کان میں پھرتا رہا appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş - Redwin güncel giriş - jojobet masaüstü -
retrobet.live
-

megabahis.club

-

Sultanbet giriş