فلپائن میں متنازع اقدامات پر نوٹس لینے والی پہلی خاتون چیف جسٹس برطرف

Hits: 0

فلپائن کی سپریم کورٹ نے ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس ماریا لورڈس سرینو کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔

ماریا لورڈس سرینو نے صدر روڈ ریگو ڈرٹے نے اپنا دشمن قرار دیا اورحکومت کے متعدد متنازعہ اقدامات پر ایکشن لیا تھا، حکومت کی طرف سے چیف جسٹس کے خلاف حکومت نے سپریم کورٹ دائر کئی گئی پٹیشن میں ان کی تقرری کے عمل کوخلاف ضابطہ قرار دیا تھا۔

پٹیشن کی سماعت کرنے والے8 رکنی بنچ کے 6 ارکان نے چیف جسٹس کیخلاف فیصلہ دیا، سرینو لورڈس نے فیصلے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ اپوزیشن نے بھی فیصلے پر تحفظات کا اظہارکیا۔

The post فلپائن میں متنازع اقدامات پر نوٹس لینے والی پہلی خاتون چیف جسٹس برطرف appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico