فرانس میں ہڑتالوں سے اربوں یورو کا نقصان

Hits: 4

فرانس میں ہونے والی ملک گیر ہڑتالوں کے نتیجے میں اس ملک کی حمل و نقل کی صنعت کو اب تک اربوں یورو کا نقصان پہنچاہے۔

پیرس سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق فرانس میں ریلوے ملازمین کی ہڑتال ایسی حالت میں جاری رہی ہے کہ صرف ہوٹل اور رسٹورینٹ مالکوں کا ہڑتالوں کے نتیجے میں اب تک ایک ارب سے زائد یورو کا نقصان ہو چکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فرانس میں ایئر لائنز اور ریلوے ملازمین کی ہڑتالوں سے بھی تقریبا پانچ سو ملین یورو کا نقصان ہوا ہے۔

فرانس کے اقتصادی ماہرین کے حوالے سے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ان جاری ہڑتالوں سے فرانس کی سیاحت کی صنعت کو بھی بھاری نقصان پہنچ سکتا ہے۔

The post فرانس میں ہڑتالوں سے اربوں یورو کا نقصان appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş - Redwin güncel giriş - jojobet masaüstü -
retrobet.live
-

megabahis.club

-

Sultanbet giriş