عائشہ گلالئی کا بھی 12 مئی کو جی ٹی روڈ پر اسلام آباد تا لاہور ریلی کا اعلان

Hits: 0

تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی جی ٹی روڈ سے لاہور تک احتجاجی ریلی نکالیں گی۔
رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پیر کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ 12 مئی کواسلام آباد سے دن 11بجے کرپشن، عدلیہ کے خلاف بیان بازی، قبضہ مافیہ ٹاوٹوں،نقل اوررٹہ والے تعلیمی نظام، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف، نوجوانوں اور خواتین کو حقوق دلانے کیلیے، کسانوں اور مزدورں کے حقوق کیلیے جی ٹی روڈ سے لاہور تک احتجاجی ریلی نکالیں گی جو براستہ جی ٹی روڈ موچی گیٹ لاہور پہنچے گی۔

The post عائشہ گلالئی کا بھی 12 مئی کو جی ٹی روڈ پر اسلام آباد تا لاہور ریلی کا اعلان appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş