سابق وزیر نیلوفر بختیار بھی پاکستان تحریک انصاف میں شامل

Hits: 0

سابق وزیر نیلوفر بختیار نے عمران خان سے ملاقات میں ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

نیلوفر بختیار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی، اس موقع پر شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین بھی موجود تھے۔

اپنے ایک ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ آج جلسے میں کراچی کو دوبارہ سے روشنیوں کا شہر اور کاروباری مرکز بنانے کیلیے اپنے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ کراچی کی عوام کو جلسے میں بھرپور شرکت کی دعوت دیتا ہوں، انھوں نے کہا کہ آج تحریک انصاف کراچی میں ایک عظیم الشان جلسہ کر رہی ہے، میرا پیغام اہلیان کراچی اور اندرون سندھ عوام کے لیے ہے

The post سابق وزیر نیلوفر بختیار بھی پاکستان تحریک انصاف میں شامل appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş - Redwin güncel giriş - jojobet masaüstü -
retrobet.live
-

megabahis.club

-

Sultanbet giriş