جمائمہ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے فلسطینیوں کا قتل عام جائز قرار دے دیا

Hits: 4

لندن کی میئرشپ کے حصول میں ناکام رہنے اورموجودہ میئر صادق خان کے ہاتھوں بری شکست سے دوچارہونے والے برطانوی سیاست دان زیک گولڈ اسمتھ نے فلسطینیوں کی شہادت پر ان سے اظہار ہمدردی کے بجائے الٹا انہی کو قصوروار قرار دے دیا۔

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل ہونے پراتنے خوش اورشاداں ہیں کہ انسانی اقدارکوہی بھول گئے اوراپنی دلی کیفیت کوچھپانے میں ناکام ہوگئے۔ انھوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے جذبات کو منتقل کرتے ہوئے فلسطینیوں کی شہادتوں پرنمک پاشی کی ہے۔

The post جمائمہ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے فلسطینیوں کا قتل عام جائز قرار دے دیا appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş