امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں پر روس کی تنقید

Hits: 0

روسی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں کشیدگی امریکا اور اس کے اتحادیوں کی خودسری کا نتیجہ ہے

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس فوبیا کی امریکی پالیسی اور اس کے اقدامات اس بات کا باعث بنے ہیں کہ ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات بدستور کشیدہ رہیں – سرگئی لاوروف نے کہا کہ ماسکو بھی روس اور امریکا کے درمیان گفتگو کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کے تعلق سے ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ سے متفق ہے لیکن اس بارے میں غور و فکر اور فیصلہ کرنے کی ضرروت ہے کہ ان کی باتیں عملی اقدامات پر استوار ہیں یا نہیں –

روسی وزیرخارجہ نے اپنے اس انٹرویو میں شام کے حالات اور کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق دمشق حکومت پر امریکا اور مغرب کے الزامات کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ماسکو کو امید ہے کہ دوما میں کیمیائی حملے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی تحقیقات غیر جانبدارانہ ہوں گی – ان کا کہنا تھا کہ امریکا شام کے ٹکڑے کرنے اور دریائے فرات کے مشرقی ساحلی علاقے میں اپنی فوجی موجودگی باقی رکھنے کی کوشش کررہا ہے اور وہ شام سے نہیں نکلنا چاہتا –

The post امریکا کی خودسرانہ پالیسیوں پر روس کی تنقید appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş - Redwin güncel giriş - jojobet masaüstü -
retrobet.live
-

megabahis.club

-

Sultanbet giriş