امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے

Hits: 0

محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ میں مظاہرہ کرنے والوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کی شدید مذمت کی

امریکہ کے مختلف شہروں میں محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر لوگوں نے وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے اور امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی شدید مذمت کی۔مزدوروں اور محنت کشوں نے اسی طرح تارکین وطن کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کو امریکہ میں مزدور طبقے کو نقصان پہنچانے کے مترادف قرار دیا۔سب سے بڑا مظاہرہ لاس انجلیس میں کیا گیا جہاں بڑی تعداد میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کیا۔

مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں مختلف طرح کے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھےجن پر محنت کشوں اور تارکین وطن کی حمایت میں نعرے درج تھے- اسی طرح کا مظاہرہ نیویارک میں بھی کیا گیا۔مظاہرین نے امریکہ میں ماحولیات اور قومی و لسانی نیز خواتین کے مسائل سے متعلق بھی امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی شدید مذمت

The post امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş