افغان طالبان کی جانب سے رمضان میں جنگ بندی کی اپیل مسترد

افغان طالبان نے کہا ہے کہ رمضان میں جنگ بندی نہیں ہوگی۔

افغان میڈیا نے طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے حوالے سے کہا ہے کہ افغان طالبان نے رمضان المبارک کے مہینے میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے جنگجو اس مبارک ماہ میں جنگی کارروائیوں میں تیزی لائیں گے۔

یاد رہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے اپنے پیغام میں طالبان سے مبارک مہینے میں جنگ بند کرنے کی اپیل کی تھی ۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندے تادامیچی یاماموتو نے تمام فریقوں سے رمضان میں جنگ بند کرنے کی اپیل کی تھی۔

The post افغان طالبان کی جانب سے رمضان میں جنگ بندی کی اپیل مسترد appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş - Redwin güncel giriş - jojobet masaüstü -
retrobet.live
-

megabahis.club

-

Sultanbet giriş