افغانستان میں طالبان کے حملے،41 پولیس اہلکار جاں بحق

Hits: 0

افغانستان کے صوبے فراہ میں طالبان نے متعدد چوکیوں پر حملے کیے جس میں 41 پولیس اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے پہلے ضلع بالا بلوک میں چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا جس میں 23 اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، اس کے بعد طالبان نے صوبائی دارالحکومت فراہ شہر میں حملہ کیا جس میں مزید 18 پولیس اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، طالبان اپنے ساتھ فورسز کا بھاری اسلحہ بھی ساتھ لے گئے۔

ادھر حکام نے بتایا کہ باغیوں نے صوبے کے 4 مختلف مقامات پر حملے کیے، جن میں صوبائی دارالحکومت بھی شامل ہے، تمام مقامات پر جنگجوؤں کے حملوں کو ناکام بنا دیا گیا۔

The post افغانستان میں طالبان کے حملے،41 پولیس اہلکار جاں بحق appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş