اسرائیل اور شام کے درمیان سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

Hits: 0

اسرائیل نے الزام لگایا ہے کہ شامی ائیر فورسز نے ہماری چوکیوں پر 20 میزائل داغے ہیں جب کہ شام کا کہناہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے لبنانی حدود سے گزر کر ہم پر حملہ کیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام اور اسرائیل کی مسلح افواج کے درمیان سرحدی علاقے گولان میں جھڑپیں جاری ہیں اور ایک دوسرے پر میزائلوں سے حملے کئے جارہے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے القنطیرہ کے متعدد علاقوں پر گولہ باری کی جبکہ جنوبی دمشق میں بھی ایرانی پوزیشن کو نشانہ بنایا۔

اسرائیلی حکام نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ ایرانی القدس کور نے ہماری چوکیوں پر میزائل حملے کئے اور گولان میں ایرانی فورسز کی جانب سے 20 میزائل داغے گئے جبکہ ہمارے ڈیفنس سسٹم نے کئی ایرانی میزائل مار گرائے تاہم اس دوران کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

دوسری جانب روسی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے لبنانی فضائی حدود سے گزر کر شام کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا، جب کہ شامی ائیرڈیفنس سسٹم سے اسرائیلی میزائلوں کو نشانہ بنایا گیا تاہم لڑائی میں پہل کس نے کی ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

The post اسرائیل اور شام کے درمیان سرحدی علاقوں میں جھڑپیں appeared first on i14 News.

Powered by WPeMatico

taxi -

macbook tamir

- mersinportal.net - kalebet giriş - Redwin güncel giriş - jojobet masaüstü -
retrobet.live
-

megabahis.club

-

Sultanbet giriş