پاکستان رنگ، نسل، مذہب، زبان یا فرقے کی تفریق کے بغیر سب پاکستانیوں کا ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے پاکستان رنگ، نسل، مذہب، زبان یا فرقے کی تفریق کے بغیر سب پاکستانیوں کا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی پشاور نے فاٹا اور خیبر پختونخوا کے علماء سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں علماء کے مثبت کردار کو سراہا، انہوں نے دہشت گردی کی متفقہ طور پر مذمت کی۔

اس موقع پر علماء نے امن اور ستحکام کیلیے سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں کور کمانڈر پشاور بھی موجود تھے۔

دوسری جانب جنرل قمر جاوید باجوہ نے باجوڑ میں پاک افغان سرحد کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سرحد پر سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور سرحد پار سے دہشت گردوں کی دراندازی روکنے کیلئے کوششوں کے حوالے سے بتایا گیا۔

بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ انسداد دہشت گردی فورس میں مزید ایک ہزار اہلکار شامل کیے جائیں گے۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ پرامن بلوچستان پالیسی پر عمل درآمد کیلیے ساڑھے 47 کروڑ روپے جاری کردیے گئے ہیں۔

اس موقع پر آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر تعینات جوانوں کے بلند عزم کو سراہا۔


Bank Account Details

For UK & Europe
Ahlebait TV Networks Ltd 
HSBC Bank
Sort-Code: 40-02-26
Account No: 32547325

For Pakistan
HABIB BANK LTD 
AHLEBAIT TV
ACCOUNT NO:
0148-7900276103
Call us:0300 970 9612

YoutubeYoutube
FacebookFacebook

SUBSCRIPTION

I’m donating money for the promotion of Ahlebait TV. I have read and understood the Donation Terms and Conditions.

Enter Amount:

One Of Subscription

I’m donating money for the promotion of Ahlebait TV. I have read and understood the Donation Terms and Conditions.

Enter Amount:

 

 


 

Home Advertisement Islamic Calendar / Prayer Time
About Team Members Todays On Ahlebait TV
Watch Live Download Weekly Schedule
Programs FAQ Careers
News Advertisement Terms & Conditions Contact Us Follow Us On
Coverage

Website Terms & Conditions


Copyright © 2014. All Rights Reserved. Ahlebait TV is the registered Trade Mark for the Ahlebait TV Networks Ltd.