آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کی درخواست پر ثالثی کا کردار ادا کیا، پُرامن حل نکالنے اور اسی تناظر میں معاہد ہ کیا گیا۔


اسلام آباد:  وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ قیادت نے بڑا فیصلہ کر کے قوم کو بڑے بحران سے بچا لیا۔ اتوار کو ہونیوالے اجلاس میں دھرنے کے خاتمے کا پُرامن حل نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔ آرمی چیف نے اُس وقت اہم کردار ادا کیا جب خانہ جنگی کا خطرہ تھا۔ آرمی چیف نے ثالثی کا کردار وزیرِ اعظم کی درخواست پر کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم اور آرمی چیف کی کوششوں سے قوم بڑے بحران سے بچ گئی ہے۔ گزشتہ روز اتوار کو ہونیوالے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے بڑا فیصلہ کیا۔ اجلاس میں ڈی جی آئی ایس بھی موجود تھے جس میں دھرنے کے خاتمے کا پرُامن حل نکالنے کا بڑا فیصلہ ہوا۔

آرمی چیف نے اُس وقت اہم کردار ادا کیا جب خانہ جنگی کا خطرہ تھا۔ ان کے کردار کو سب نے سراہا۔ آرمی چیف نے ثالثی کا کردار وزیرِ اعظم کی درخواست پر کیا۔ قومی قیادت کے فیصلوں کے تناظر میں آج کا معاہد ہ طے پایا اور قوم کو بڑے بحران سے نکل گیا۔

Bank Account Details

For UK & Europe
Ahlebait TV Networks Ltd 
HSBC Bank
Sort-Code: 40-02-26
Account No: 32547325

For Pakistan
HABIB BANK LTD 
AHLEBAIT TV
ACCOUNT NO:
0148-7900276103
Call us:0300 970 9612

YoutubeYoutube
FacebookFacebook

SUBSCRIPTION

I’m donating money for the promotion of Ahlebait TV. I have read and understood the Donation Terms and Conditions.

Enter Amount:

One Of Subscription

I’m donating money for the promotion of Ahlebait TV. I have read and understood the Donation Terms and Conditions.

Enter Amount:

 

 


 

Home Advertisement Islamic Calendar / Prayer Time
About Team Members Todays On Ahlebait TV
Watch Live Download Weekly Schedule
Programs FAQ Careers
News Advertisement Terms & Conditions Contact Us Follow Us On
Coverage

Website Terms & Conditions


Copyright © 2014. All Rights Reserved. Ahlebait TV is the registered Trade Mark for the Ahlebait TV Networks Ltd.